ایسی کہانی جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہوکیا کہلاتاہے ؟
Answer: افسانہ
Explanation
ایسی کہانی جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہو افسانہ کہلاتاہے ؟
افسانہ ادب کی نثری صنف ہے۔ لغت کے اعتبار سے افسانہ جھوٹی کہانی کو کہتے ہیں
لیکن ادبی اصطلاح میں یہ لوک کہانی کی ہی ایک قسم ہے۔
ناول زندگی کا کُل اور افسانہ زندگی کا ایک جز پیش کرتا ہ
افسانہ کو کہانی بھی کہا گیا ہے
This question appeared in
Past Papers (5 times)
Police Past Papers (1 times)
Punjab Police Constable Past Papers and Syllabus (1 times)
Punjab Police Past Papers (3 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- اس مختصر کہانی کو کیا کہتے ہیں جس میں دنیا کی ایک جھلک انسانی زندگی کا کوئی واحد پہلے یا پھر سیاسی، معاشی، معاشرتی مسائل کا محض ایک رخ پیش کیا گیا ہو؟
- ادبی اصطلاح میں ــــــــــــــ سے مراد ایسی معلوماتی تحریر ہے جو زندگی کے حقائق اور مسائل پر ادبی انداز میں لکھی گئی ہو۔
- ایسی بلندی ایسی پستی کس کا ناول ہے؟
- لوک کہانی سے مراد کونسی کہانی ہے؟
- دائمی زندگی کے لیے عارضی زندگی کی قربانی دینا _____ کا سودا نہیں۔
- گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے۔ یہ مشہور قول کس کا ہے؟
- روشنی کا متضاد کیا ہے؟
- ہوا روشنی پانی چرند پرند کس کے تابع تھے ؟
- بتائیں یہ شعر کس کا ہے؟ "بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو اک قطرہ خون نکلا"
- جمہوری طرز حکومت کے مثبت اور منفی پہلو بیان کریں؟