ہوا روشنی پانی چرند پرند کس کے تابع تھے ؟
ہوا روشنی پانی چرند پرند کس کے تابع تھے ؟
Explanation
سلیمان علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ نبی علیہ السلام تھے۔
سلیمان علیہ السلام داؤد علیہ السلام کے بیٹے تھے۔
سمجھا جاتا ہے کہ انہوں نے متحدہ اسرائیل پر 970 قبل از مسیح سے لے کر 931 قبل از مسیح تک حکومت کی۔
سلیمان کا سلسلہ نسب یہودا (اولاد یعقوب) کے واسطے سے یعقوب سے جا ملتا ہے۔