یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی اقبال کے اس شعر میں کون سی صنف ہے؟
Answer: تلمیح
Explanation
تلمیح کے لغوی معنی ہیں اِشارہ کرنا۔ شعری اصطلاح میں تلمیح سے مراد ہے کہ ایک لفظ یا مجموعہ الفاظ کے ذریعے کسی تاریخی' سیاسی' اخلاقی یا مذہبی واقعے کی طرف اشارہ کیا جائے۔
تلمیح کے استعمال سے شعر کے معنوں میں وُسعت اور حسن پیدا ہوتا ہے۔
مطالعہ شعر کے بعد پورا واقعہ قاری کے ذہن میں تازہ ہو جاتا ہے۔
This question appeared in
Past Papers (8 times)
Labour Inspector Past Papers by PPSC (1 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (4 times)
PPSC Assistant Past Papers PDF (1 times)
PPSC Past Papers (2 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- درج ذیل شعر کس کا ہے؟ یہ فیضانِ نظر تھایا کہ مکتب کی کرامت سکھائے کس نے اسماعیل کو آدابِ فرزندی
- ولید اقبال نے علامہ اقبال کی آپ بیتی کس نام سے لکھی؟
- جب عشق سیکھاتا ہے آداب خود اگاہی۔۔۔کھلتے ہیں غلاموں پر اسراہ شہنشاہی۔۔۔ شعر میں ردیف ہے
- حضرت بلال کو آذان کے الفاظ کس نے سکھائے؟
- اسماعیل میرٹھی کے استاد کون تھے؟
- طفل مکتب کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟
- مدونة الکبری کسی فقہی مکتب کی کتاب ہے ؟
- طفل مکتب اردو کی معروف ترکیب ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟
- عمران اسماعیل بطور گورنر سندھ فہرست میں نمبر کیا ہےــــــــــ؟
- اقبال کا مضمون کون سا ہے؟