جب دو الفاظ آپس میں حمزہ اور "زَبر" یا "کا، کے، کی" ذریعے ملے ہوں تو اسے کیا کہتے ہیں؟
Answer: مرکب اضافی
Explanation
مرکب اضافی وہ ہوتا ہے جس میں دو اسم ایسے ملیں کہ پہلے اسم کی دوسرے اسم سے نسبت ہو، جیسے "علم کا دروازہ"، "بچوں کی کتاب"۔
اس میں "کا، کے، کی" یا زبر (اضافت) استعمال ہوتی ہے۔
This question appeared in
Past Papers (7 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (3 times)
PST Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- غزل کے ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
- جب کسی کا قول یا بات اسی کے الفاظ میں نقل کی جاتی ہیں تو اس قول کو کیا کہتے ہیں
- قواعد کی رو سے بے معنی الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
- شعر کے آخر میں آنے والے الفاظ یا لفظ کے مجموعے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں
- شعر میں ردیف سے پہلے آنے والے ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
- "اک جیسا" معنی رکھنے والے الفاظ کو کیا کہتے ہیں
- کلام میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنی ایک دوسرے کے مخالف ہوں۔ اسے کیا کہتے ہیں؟
- اگر جمیل موسی سے بڑا ہے اور ریحان حمزہ سے بڑا ہے تو جمیل حمزہ سے
- ایسا الفاظ جو مفہوم کے لحاظ سے ایک دوسرے الفاظ کی ضد ہو ــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
- ایک ہی خیال یا مفہوم کے لیے اردو میں ایک سے زیادہ الفاظ کا موجود ہونا _____ الفاظ کہلاتے ہیں۔