آتش خواجہ حیدر علی آتش کا تخلص تھا، جو اردو کے معروف شاعر تھے۔
ان کا کلام سادگی اور روانی کے لیے مشہور ہے۔
سفر وسیلہ ظفر ریحانہ عبدالله کا سفرنامہ ہے۔
غزل "شم وحی" کلیم الدین احمد کی ہے
اور یہ پہلی بار 1954 میں شائع ہوئی تھی۔
ایک محبت سو افسانے" اشفاق احمد کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے،
اشفاق احمد کی کتابیں
افسانہ 7
گڈریا
امی
سفر در سفر
ترقی کا ابلیسی ناچ
پنجاب کا دوپٹہ
سر سید احمد خان نے اپنی اصلاحی تعلیم اور نظریات کو اپنے مضامین کے ذریعے پیش کیا۔
اسی طرح ڈپٹی نذیر احمد نے اصلاحات اور معاشرتی مسائل کو ناولوں کے ذریعے بیان کیا۔
شاعر نے 'لزت افزائش شور طفلی' میں عیدالفطر کا چاند کی طرف اشارہ ہے۔
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے یہ شعر علامہ اقبال کے ضرب کلیم مجموعہ کلام سے ہے۔
ولید اقبال نے علامہ اقبال کی آپ بیتی اقبال نامہ نام سے لکھی۔
سوانح عمری لکھنے میں حالی کے علاوہ دوسرا اہم نام شبلی نعمانی کا ہے۔
ناول آنگن کی ہیروئن عالیہ تھی۔
Get instant updates and alerts directly from our site.
Install this app on your device for quick access right from your home screen.