سر سید احمد خان نے جو کام اپنے مضامین سے کیا، وہی کام ڈپٹی نذیر احمد نے کس کے ذریعے کیا؟

سر سید احمد خان نے جو کام اپنے مضامین سے کیا، وہی کام ڈپٹی نذیر احمد نے کس کے ذریعے کیا؟

Explanation

سر سید احمد خان نے اپنی اصلاحی تعلیم اور نظریات کو اپنے مضامین کے ذریعے پیش کیا۔

اسی طرح ڈپٹی نذیر احمد نے اصلاحات اور معاشرتی مسائل کو ناولوں کے ذریعے بیان کیا۔