نقوش لاہور، پاکستان سے شائع ہونے والا ایک ادبی جریدہ ہے جس کا اجرا مارچ 1948ء میں ہوا۔
اس جریدہ کے اولین مدیر اردو کے نامور شاعر، نقاد اور صحافی احمد ندیم قاسمی اور معروف افسانہ نگار ہاجرہ مسرور تھے۔ نقوش کے پہلے شمارے کی لوح پر تحریر تھا "زندگی آمیز اور زندگی آموز ادب کا نمائندہ"
Faiz Ahmad Faiz was a Pakistani poet, and author in Urdu and Punjabi language. He was one of the most celebrated writers of the Urdu language in Pakistan.