باغبان نے جب آگ دی جب آشیانے کو مرے جن پے تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے یہ شعر کس کا ہے

Explanation

باغبان نے جب آگ دی جب آشیانے کو مرے 

جن پے تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے 

ثاقب لکھنوی