رفتگان مجید امجد کی نظم ہے
"ذہین" اس جملے میں نادیہ کی خصوصیت کو بیان کر رہا ہے،
اس لیے یہ ایک صفت ہے جو کسی شخص یا چیز کی خصوصیات یا خاصیت کو بیان کرتا ہے
یہ شعر مرزا غالب کا ہے۔
ماریہ بہت ذہین طلبہ ہے۔ اس میں ذہین طلبہ مرکب توصیفی ہے۔
حاجرہ مسرور افسانہ نگاری حوالے سے اپنی شناخت رکھتی ہیں۔
میر حسن شاعر مثنوی نگار کی حیثیت سے مشہور ہیں۔
مادر ملت قواعد کی رو سے خطاب ہے۔
غالب کے مزاج میں اس قدر ظرافت کی حس تھی کہ انھیں حیوان ظریف کہا جائے تو بجا ہے۔
بہادر شاہ ظفر کے اتالیق (استاد) شاہ نصیر تھے، جو دہلی کے مشہور شاعر تھے۔
انہوں نے بہادر شاہ ظفر کو شاعری کی تربیت دی۔