زاہد کے ہم معنی عبادت گار
Khuda Ki Basti is a Pakistani Urdu novel penned by Shaukat Siddiqui in 1957.
شعلہ طور جگر مراد آبادی کا مشہور شعری مجموعہ ہے۔
جگر مراد آبادی اردو کے معروف رومانوی اور نغمہ نگار شاعر تھے۔
محاورے دوسرے الفاظ میں کسی بھی زبان میں سینہ بسینہ منتقل ہونے والے وہ جملے یا کہاوتیں ہوتی ہیں جو ضرب المثل بن جاتی ہیں اور انھیں گفتگو کے دوران خصوصی موقع پر استعمال کیا جاتا ہے
ایسے مرکبات جو معطوف الیہ اور معطوف سے مل کر بنے مرکب عطفی کہلاتے ہیں
باغ باغ ہونا کا مفہوم بہت خوشی ہونا ، بے حد فرحت محسوس کرنا ہے۔
فرمان فتح پوری 60 سے زائد کتابوں کے مصنف تھے۔ چند معروف تصانیف اس طرح ہیں
1. اردو شعرا کے تذکرے اور تذکرہ نگاری
2. اردورباعی
3. تدریس اردو
4. اردوکی مضمون داستان
5. تحقیق وتنقید
6. نیا اورپرانا ادب
7. قمرزمانی بیگم
8. زبان اوراردوزبان
9. اردو کی نعتیہ شاعری
10. اقبال سب کے لیے
11. غالب شاعر امروز و فردا
12. ھندی اردو تنازع
13. نیازفتح پوری دیدہ شنیدہ
14. عورت اورفنون لطیفہ
میر خمیر
· غالب کی شعرگوئی کا آغاز 1807ء سے ہوا
· مرزا غالب کا اولین تخلص اسد تھا
· لیکن بعد ازاں اُنہوں نے ایک اور شاعر میر اَمانی اسد سے کلام کی مشابہت کے بعد اپنا تخلص غالب اختیار کر لیا
· تاہم شاعری میں کبھی کبھی اسد بطور تخلص کے ملتا ہے
مرزا غالب اردو اور فارسی کے عظیم غزل گو شاعر تھے۔
ان کی شاعری میں فلسفہ، عشق، اور انسانی جذبات کی گہرائی ملتی ہے۔