ردوپرادبی لسانیاتی تحقیق کا سب سے بڑا کارنامہ پروفیسر شیرانی کی "پنجاب میں اردو"ہے،یہ کتاب تحقیق کےاعتبارسےگراں قدرتصنیف ہے،"پنجاب میں اردو" ادبیات کے ارتقائی مطالعہ کے حوالے سےایک بیش قیمت تحقیقی کام ہے،اس کتاب میں اردو اور پنجابی دونوں سے متعلق نہایت اہم اور دلچسپ لسانی پہلوؤں پر بحث کی گئی ہے۔پروفیسر شیرانی نےاس کتاب میں جومواد پیش کیا ہےوہ نہایت ہی مفید اور اردو کی تخلیق و آغاز سےمتعلق مفیدنتیجوں پرپہنچنےکےلیےکافی ممدومعاون ہے۔حافظ محمود شیرانی نےاپنےگہرےلسانی مطالعےاورٹھوس تحقیقی بنیادوں پریہ نظریہ قائم کیاہےکہ اردوکی ابتداپنجاب میں ہوئی۔
1858 کو آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے خلاف بغاوت کے مقدمے کا آغاز ہوا تھا۔ بہادر شاہ ظفر کے حالاتِ زندگی پر یہ رپورٹ پہلی مرتبہ نومبر 2017 کو شائع ہوئی تھی جسے آج اس موقعے کی مناسبت سے دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے