PPSC Past Papers all MCQs 2024 of General Knowledge
Q141: Which U.S military operation in 2011 resulted in the death of Osama bin Laden in Pakistan ?
دو ہزار گیارہ میں کس امریکی فوجی آپریشن کے نتیجے میں اسامہ بن لادن پاکستان میں مارا گیا؟
Q142: Which of the following are NOT official languages of United Nations (UN)?
کونسی اقوام متحدہ کی سرکاری زبانیں نہیں ہیں؟
Q143: Which mountain range Separates Asia and Europe?
کونسا پہاڑی سلسلہ ایشیا کو یورپ سے علیحدہ کرتا ہے؟
Q144: Which of the following is not part of the G7?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا جی۔سیون کا حصہ نہیں ہے؟
Q145: 'Burj al Khalifa' the tallest standing structure at present is located in ________?
برج الخلیفہ اس وقت کا سب سے اونچا ڈھانچہ کہا واقع ہے۔
Q146: The Charter of Union Nations consists of:
چارٹر آف یونین نیشن ۔۔۔۔۔۔ پر مشتمل ہے
Q147: Leap Year comes after every _____________ years.
لیپ کا سال کونسا ہوتا؟
Q148: Prague is the capital of ____?
پراگ کس ملک کا دارالحکومت ہے؟
Q149: Sharm-ul-Shiekh is the Egyptian seaport on ______?
شرم الشیخ ______ پر مصری بندرگاہ ہے؟
Q150: Atlas mountains are present in?
اٹلس پہاڑ کہاں موجود ہیں؟