PPSC all MCQs 2022
Q81: The permanent secretariat SAARC is established at ______?
سارک تنظیم کا مستقل صدر دفتر کس شہر میں واقع ہے؟
Q82: The Nehru Report was published in _____?
نہرو رپورٹ ____ میں شائع ہوئی تھی؟
Q83: How many Heads/Masarifs of Zakat?
زکوٰۃ کتنے قسم کےلوگوں کو دیا جاتا ہے؟
Q84: Which is the most populated city in Pakistan?
پاکستان کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر کون سا ہے؟
Q85: Which is the National Tree of Pakistan?
پاکستان کا قومی درخت کون سا ہے؟
Q86: Which of the following is used in fire ‘extinguishers’?
آگ بجھانے والے آلات میں درج ذیل میں سے کیا استعمال ہوتا ہے؟
Q87: Which of the following is the largest and deepest Ocean of the Earth?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا زمین کا سب سے بڑا اور گہرا سمندر ہے؟
Q88: Thal desert is located in _____?
صحرائے تھل کس صوبے میں واقع ہے؟
Q89: What is gutter margin in MS Word?
ایم ورڈ میں گٹر مارجن کیا ہوتا ہے؟
Q90: Sir Syed Ahmed Khan was died in _____?
سر سید احمد خان کا انتقال _____ میں ہوا؟