PPSC all MCQs 2022
Q101: The Supreme Commander of Pakistan Armed Forces is?
پاکستان کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کون ہیں؟
Q102: In which year Pakistan won the Cricket World Cup?
پاکستان نے کرکٹ ورلڈ کپ کس سال جیتا؟
Q103: What type of acid is used in car batteries?
کار کی بیٹری میں کون سا تیزاب استعمال ہوتا ہے؟
Q104: Which country is located west of Pakistan?
کون سا ملک پاکستان کے مغرب میں واقع ہے؟
Q105: The Capital of Libya is _____?
لیبیا کا دارالحکومت کونسا ہے؟
Q106: Boundary agreement was signed between Pakistan and China in?
پاکستان اور چین کے درمیان سرحدی معاہدے پر دستخط کب ہوئے؟
Q107: The highest waterfall of the world is?
دنیا کی بلند ترین آبشار کون سی ہے؟
Q108: The length between Pakistan and Afghanistan border is:
پاکستان اور افغانستان کی سرحد کی لمبائی کتنی ہے
Q109: Where the biggest Salt Mine located in Pakistan ?
پاکستان میں نمک کی سب سے بڑی کان کہاں واقع ہے؟
Q110: The largest natural gas producer country in the world is ____?
دنیا میں قدرتی گیس پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ____ ہے؟