Ministry of Law 5 Years Past Papers
Q81: How many years Hazrat Noah (A.S) was lived?
حضرت نوح علیہ السلام کتنے سال زندہ رہے؟
Q82: Hazrat Ali (R.A) was martyred in __________ Hijrah?
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت ____ ہجری میں ہوئی؟
Q84: Which of following software is used to prepare/create multimedia presentation?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا سافٹ ویئر ملٹی میڈیا پریزنٹیشن تیار کرنے/بنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے؟
Q85: Who was the first Foreign Minister of Pakistan?
پاکستان کا پہلا وزیر خارجہ کون تھا؟
Q86: The Headquarters of UNESCO is located in which country?
یونیسکو کا ہیڈ کوارٹر کس ملک میں واقع ہے؟
Q87: Microsoft corporation is founded by _______?
مائیکروسافٹ کارپوریشن کی بنیاد ______ نے رکھی ہے؟
Q88: Which is the National language of Pakistan?
پاکستان کی قومی زبان کونسی ہے؟
Q89: The smallest sea of the world is _____?
سب سے چھوٹا سمندر کونسا ہے؟
Q90: Islamabad was officially made the capital of Pakistan in _____?
اسلام آباد کو سرکاری طور پر _____ میں پاکستان کا دارالحکومت بنایا گیا تھا؟