IBA STS 5 Years Past Papers

    Q121: The resolution was written in English language. Who translated the Pakistan resolution in Urdu?

    قرارداد پاکستان انگریزی زبان میں لکھی گئی تھی۔ کس نے اس کا اردو زبان میں ترجمہ کیا؟

    Q123: _____ Muslims fought in Ghazwa-e-Badr.

    غزوہ بدر میں کتنے مسلمان لڑے تھے۔

    Q124: The process in which solid directly changes to gas is called?

    وہ عمل جس میں ٹھوس براہ راست گیس میں تبدیل ہوتا ہے _____ کہلاتا ہے؟

    Q125: Vasco Da Gama belonged to which country?

    واسکو ڈی گاما کا تعلق کس ملک سے تھا؟

    Q126: Where is the world's longest sea bridge?

    دنیا کا سب سے لمبا سمندری پل کہاں ہے؟

    Q127: Which key is used to move the cursor to the beginning of line?

    کرسر کو لائن کے شروع میں لے جانے کے لیے کون سی کلید استعمال ہوتی ہے؟

    Q128: The current which flows in one direction is called _____?

    ایک سمت میں بہنے والا کرنٹ _____ کہلاتا ہے؟

    Q129: Which of the following languages is used for webpage development?

    ویب پیج ڈیولپمنٹ کے لیے درج ذیل میں سے کون سی زبان استعمال ہوتی ہے؟

    Q130: Which of the following storage devices can store maximum amount of data?

    مندرجہ ذیل میں سے کون سا سٹوریج ڈیوائسز زیادہ سے زیادہ ڈیٹا کو محفوظ کر سکتا ہے؟