World Geography

    Q681: Which of the following is a landlocked country? Nigeria, Uganda

    مندرجہ ذیل میں سے کون سا زمینی ملک ہے؟ نائیجیریا، یوگنڈا

    Q682: What is common in Ecuador, Colombia, Brazil, Republic of the Congo, Maldives, and Indonesia?

    ایکواڈور، کولمبیا، برازیل، جمہوریہ کانگو، مالدیپ اور انڈونیشیا میں کیا مشترک ہے؟

    Q683: Sri Lanka is situated in which continent_______?

    سری لنکا کس براعظم میں واقع ہے؟

    Q684: Hazrat Imam Hussain wife Shehr Bano was daughter of

    حضرت امام حسین زوجہ شہر بانو کس کی بیٹی تھیں۔

    Q685: The science rover Perseverance of NASA landed on the Red Planet (Mars) on _____?

    ناسا کا سائنس روور پرسیورنس _____ کو سرخ سیارے (مریخ) پر اترا؟

    Q688: Which is the largest desert of South Asia?

    جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا صحرا کون سا ہے؟

    Q689: What is the length of Canal Istanbul which will connect Black Sea and Marmara Sea?

    نہر استنبول کی لمبائی کتنی ہے جو بحیرہ اسود اور بحیرہ مرمرہ کو جوڑتی ھے؟