Functions | MCQs
Q22: Which of the following functions is used to display output on screen?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا فنکشن اسکرین پر آؤٹ پٹ دکھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
Q23: Which part of the computer is used for calculating and comparing ?
کمپیوٹر کا کون سا حصہ حساب اور موازنہ کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
Q24: Which of the following functions is used to calculate the average of a range of cells in Excel?
درج ذیل میں سے کون سا فنکشن ایکسل میں سیلز کی رینج کی اوسط کا حساب لگانے کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
Q25: What is the purpose of Crtl=Shift+F6 in MS Excel?
کنٹرول پلس شفٹ پلس ایف 6 کا ایم ایکس ایکسل میں کیا پرپس ہے
Q26: What is the main function of MS Excel?
ایکسل کا بنیادی کام کیا ہے؟
Q29: The bar at the top of the window that contains the name of Application Software is called __?
ونڈو کے اوپری حصے میں جس بار میں Application Software کا نام ہوتا ہے اسے کہتے ہیں__؟