Fruit | MCQs
Q1: Study of cultivating fruits, vegetables,flowers and ornamental plants is called?
پھلوں، سبزیوں، پھولوں اور سجاوٹی پودوں کی کاشت کے مطالعہ کو کیا کہتے ہیں؟
Q3: The best Variety of Apples is grown in which province of Pakistan ?
سیب کی بہترین قسم پاکستان کے کس صوبے میں اگائی جاتی ہے؟
Q6: Which of the following cities of Pakistan is famous as City of Guavas?
پاکستان کے مندرجہ ذیل شہروں میں سے کون سا شہر امرودں کے شہر کےنام سے مشہور ہے؟
Q7: Which surah of the Holy Quran starts with two fruits name?
قرآن پاک کی کون سی سورت دو پھلوں کے ناموں سے شروع ہوتی ہے؟
Q8: Which city is also known as the 'Fruit Garden of Pakistan'?
پاکستان کے پھلوں کا باغ کون سا شہر ہے؟
Q9: Most of the Dry Fruits are grown in which province of Pakistan?
پاکستان کے سب سے زیادہ خشک میوہ جات کس صوبے میں اگائے جاتے ہیں؟
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0