Cricket | MCQs
Q162: Which Pakistani player won the ICC player of the month award for September 2022?
ستمبر 2022 کے لیے کس پاکستانی کھلاڑی نے آئی سی سی کے مہینے کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیتا؟
Q163: Which Pakistani fast bowler was a DSP in Police?
کون سا پاکستانی فاسٹ بولر پولیس میں ڈی ایس پی تھا؟
Q165: Babar Azam becomes youngest cricketer to receive Sitar-e-Imtiaz at the age of?
بابر اعظم سال کی عمر میں ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے؟
Q167: Pakistan Super league team representing Peshawar is named Peshawar----/
پاکستان سپر لیگ میں پشاور کی نمائندگی کرنے والی ٹیم کا نام پشاور ۔۔۔۔۔۔ رکھا گیاتھا۔