Cities | MCQs
Q11: Archaeologists have identified some 400 Indus civilization towns, scattered from _____?
آثار قدیمہ کے ماہرین نے سندھ کی تہذیب کے 400 شہروں کی نشاندہی کی ہے، جو _____ سے بکھرے ہوئے ہیں؟
Q12: Cultural heart of Pakistan is ______
پاکستان کا ثقافتی دل ہے___
Q13: Faisalabad is commonly Known as
فیصل آباد کو عرف عام میں کیا کہا جاتا ہے۔
Q15: Which city is to be called Madinat-Ul-Auliaya ?
کس شہر کو مدینۃ الاولیاء کہا جاتا ھے؟
Q16: Pakistan city is famous for cattle is?
پاکستان کا کونسا شہر مویشیوں کے لیے مشہور ہے؟
Q17: Which of the following is called City of Airs?
مندرجہ ذیل میں سے کس کو ہوا کا شہر کہا جاتا ہے؟
Q18: What is the name of largest city of Azad Kashmir?
آزاد کشمیر کے سب سے بڑے شہر کا نام کیا ہے؟
Q19: Which city in Pakistan is also known as "mini England"?
پاکستان کا کون سا شہر \"منی انگلینڈ\" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے؟