جوتیوں میں دال بٹنا اس محاورے کا مطلب آپس میں پھوٹ پڑنا, لڑائی جھگڑا کرنا اور آپس میں نااتفاقی ہے۔
بہت جلدی میں کام کرنا اور یہ چاہنا کہ وہ بہتر سے بہتر ہو ہتھیلی پر سرسوں جمانا اِس کے لئے محاورہ کے طور پر لیا جاتا ہے جیسے آپ تو ہتھیلی پر سرسوں جمانا چاہتے ہیں کہیں یوں بھی کام ہوتا ہے اس کام کے لئے تھوڑا وقت چاہیے توجہ اور محنت چاہئیے
جوئے شِیر کے اردو معانی · وہ نہر جو فرہاد نے شیریں کے حکم سے پہاڑ سے شہر تک نکالی تھی
موٹی اور پتلی کے ذریعے۔ محاورے کا درست مطلب ہے ہر حال میں۔
کاغذ کھولنا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب عیب فاش کرنا ہے
چل بسنا اردو کا ایک محاورہ ہے جس کے معنی ہیں مرجانا یا فوت ہونا
بلی اور کتے کی رقابت مشہور ہے
مٹی پلید کرنا کے معنی ہیں دکھ میں ہونا، برباد ہونا، بے عزت ہونا، ذلیل ہونا
اس معاشرے کا غیر تعلیم یافتہ طبقہ اکثر و بیشتر تعلیم یافتہ طبقے اور اس کی تعلیم کو تربیت میں کمی ہونے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بناتا ہے۔