World Geography
Q121: US imposed $60 billion tariff on which country?
امریکہ نے کس ملک پر 60 بلین ٹیرف نافذ کیا؟
Q122: Which is the oldest university of USA?
امریکہ کی سب سے قدیم یونیورسٹی کونسی ہے؟
Q123: Jerusalem is a sacred place for
یروشلم کن کےلیے مقدس جگہ ہے۔
Q124: Which mountain range Separates Asia and Europe?
کونسا پہاڑی سلسلہ ایشیا کو یورپ سے علیحدہ کرتا ہے؟
Q125: Carrie Logar bill authorised non military aid to Pakistan for a period of :
کیری لوگر بل نے پاکستان کو اس مدت کے لیے غیر فوجی امداد کی اجازت دی:
Q126: The Suez Canal was opened in which year?
نہر سویز کس سال کھولی گئی؟
Q127: The country France is located in the continent of:
ملک فرانس کس براعظم میں واقع ہے
Q128: How much of Earth surface is covered by water----?
زمین کی سطح کا کتنا حصہ پانی سے ڈھکا ہوا ہے؟
Q129: Which UN agency deals with matters relating to children?
اقوام متحدہ کی کون سی ایجنسی بچوں سے متعلق معاملات کو دیکھتی ہے؟
Q130: When was the last time Pakistan’s Hockey Team won a Gold Medal at the Olympics games;
آخری بار پاکستان کی ہاکی ٹیم نے اولمپکس گیمز میں گولڈ میڈل کب جیتا تھا؟