VU FIA Sub Inspector, ASI, Assistant, Steno, LDC, UDC, Constable Past Papers Questions 2021
Q71: Which country has the Union Jack flag?
یونین جیک کا جھنڈا کس ملک کا ہے؟
Q72: GDP stands for _____?
جی ڈی پی کا مطلب کیا ہے؟
Q73: The capital of Cuba is?
کیوبا کا دارالحکومت کونسا ہے؟
Q74: Which is the largest river in Asia?
ایشیا کا سب سے بڑا دریا کون سا ہے؟
Q75: Which of following is the smallest ocean of the world?
مندرجہ ذیل میں سے دنیا کا سب سے چھوٹا سمندر کون سا ہے؟
Q76: Which gas is commonly used in balloons and airships?
غباروں اور ہوائی جہازوں میں عام طور پر کون سی گیس استعمال ہوتی ہے؟
Q77: Which shortcut key is used to create chart in MS Excel?
ایم ایس ایکسل میں چارٹ بنانے کے لیے کون سی شارٹ کٹ کی استعمال ہوتی ہے؟
Q78: Pakistan Ideology is based on the idea of ____?
نظریہ پاکستان کس کے نظریے پر قائم ہے؟
Q79: Bhambore is an archaeological site located in _______?
بھمبور ایک آثار قدیمہ کی جگہ ہے جو _______ میں واقع ہے؟
Q80: Who is the first owner of the Microsoft Company?
مائیکرو سافٹ کا بانی کون ہے؟