Vitamins

    Q121: In which of the following Vitamin K is found?

    مندرجہ ذیل میں سے کس میں وٹامن کے پایا جاتا ہے؟

    Q124: Due to which deficiency, a child has weak bones?

    کس کمی کی وجہ سے بچے کی ہڈیاں کمزور ہوتی ہیں؟

    Q125: Vitamin E is stored in:

    وٹامن ای کس میں ذخیرہ ھوتا ہے

    Q126: Which of the following vitamins is obtained from Orange?

    مندرجہ ذیل میں سے کون سا وٹامن اورنج سے حاصل ہوتا ہے؟

    Q127: Vitamin B6 is also called ?

    وٹامن بی 6 کو ۔۔۔۔ بھی کہتے ہیں؟

    Q128: Our body needs Vitamin E for:

    ہمارے جسم کو وٹامن ای کی ضرورت کیوں ھوتی ہے

    Q129: _______ is also called folic acid?

    فولک ایسڈ کسے کہا جاتا ہے۔

    Q130: Rickets and Night-Blindness are caused by the deficiency of ___________ and ___________ respectively.

    ریکٹس اور نائٹ بلائنڈنس بالترتیب _____ اور ____ کی کمی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔