بناوٹ کے لحاظ سے اسم جامد،اسم مصدر،اسم مشتق
اس کا قد سرو کی طرح لمبا ہے تشبیہ کی مثال ہے۔
اسم معرفہ کا مطلب ہے خاص نام۔
لاہور ایک خاص نام ہے۔
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری تشبیہ کی مثال ہے
استعارہ
میرے قلم کا نب خراب ہے؟
استعا رہ تخیلیہ
فجائیہ
وہ مصدر جس سے بننے والے فعل کے لیے صرف فاعل کی ضرورت ہوتی ہے ـ لازم مصدرکہلاتا ہے
وہ الفاظ جو سوال پوچھنے کیلئے استعمال ہوں ان کو استفہام کہا جاتا ہے۔