حافظ محمود شیرانی کے مطابق اردو کا پہلا شاعر مسعود سعد سلیمان ہے۔
سن 1797ء مین غالب پیدا ہوئے۔
سن 1817ء میں سر سید پیدا ہوئے۔
سن 1837ء میں حالی پیدا ہوئے۔
سن 1857ء میں مولانا شبلی نعمانی پیدا ہوئے۔
ہاں میں باغی ہوں، میں اور میرا پاکستان صنف کے اعتبار سے آپ بیتی ہیں۔
افسانہ فارسی زبان کا لفظ ہے۔
مرزا فرحت اللہ بیگ نے مرزا الم نشرح قلمی نام سے لکھا۔
Ghalib's Dewan was revised and published 5 times during his life.
اردو میں "سید الاحرار" مولانا حسرت موہانی شاعر کو کہا جاتا ہے۔
اردو شاعری کی مفرد بحریں، یعنی بنیادی بحریں، 19 ہیں جن کی مدد سے اشعار کا وزن مقرر کیا جاتا ہے۔
اسم فائل اُس اسم کو کہتے ہیں جو فاعل یعنی کام کرنے والے کو ظاہر کرے اور کسی کا اصل نام نہ ہو ۔
اسم فائل کی مثالیں
دیکھنا سے دیکھنے والا، ہنسنا سے ہنسنے والا، رونا سے رونے والا، سُننا سے سُننے والا، لِکھنا سے لِکھنے والا وغیرہ
اضافی معلومات
اسم فاعل کی مندرجہ ذیل اقسام ہیں
قافیہ وہ ہم آواز الفاظ ہوتے ہیں جو ردیف سے پہلے آتے ہیں۔
یہ شعر میں آواز کا تکرار پیدا کرتے ہیں اور ردیف کے ساتھ مل کر حسن بڑھاتے ہیں