Terrorist Attacks in Pakistan
Q61: Which political party has been bombed on 30 July 2023 in Bajaur?
باجوڑ میں تیس جولائی 2023 کو کس سیاسی جماعت پر بم حملہ ہوا؟
Q63: In May 2023, Radio Pakistan office of which city was set fire?
مئی 2023 میں کس شہر میں ریڈیو پاکستان کے دفتر کو آگ لگائی گئی؟
Q66: On which date JUI political convention was attacked in Bajaur district?
باجوڑ ضلع میں جمعیت علمائے اسلام کے سیاسی کنونشن پر حملہ کس تاریخ کو ہوا؟
Q68: Iran claimed to have attacked which group in Panjgur Pakistan in January 2024?
جنوری 2024 میں ایران نے پنجگور پاکستان میں کس گروپ پر حملہ کرنے کا دعویٰ کیا؟
Q69: Panjgur is the town of which province which has recently been attacked by Iran?
پنجگور کس صوبے کا قصبہ ہے جس پر حال ہی میں ایران نے حملہ کیا ہے؟