پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض، قومی جانور مارخور، قومی مسجد فیصل مسجد ہے۔
ٌ**********
RY 13-01-2023
اگر کوئی شخص کتاب لکھتا ہے تو اس کتاب کو اس شخص کی تصنیف کہا جاتا ہے۔
*********
کاریز کا نظام پانی کے کنوؤں اور کو سرنگوں سے ملانے کے نظام پر مشتمل ہوتا ہے جس کے ذریعے کاشتکاری کے لیے پانی ایک جگہ سے دوری جگہ منتقل کیا
ہائیڈرو جن کا کیمیائی فارمولا H ہے۔
شوہر کی بہن: نند
نند کے شوہر: نندوئی
مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے 1971 کو علیحدہ ہوا تھا۔
اب مشرقی پاکستان کو بنگلادیش کہا جاتا ہے۔
The General Headquarters (GHQ) is the headquarters of the Pakistan Army and is located in Rawalpindi.
It was established on 14 August 1947.
ارسطو کو زولوجی کا بانی کہا جاتا ہے۔
ذکوات دو ہجری کو فرض ہوا جس کا ذکر قرآن مجید میں 82 مرتبہ آیا ہے۔
ZAKAT WORD IN QURAN 32 TIMES 22 TIMES IN MAKHI 10 TIMES MADANI SURAHS
Speed is defined as.
The rate of change of position of an object in any direction.
Speed is measured as the ratio of distance to the time in which the distance was covered