Sorter Past Paper 11-02-2023 (Karachi Region)
Q52: The Internet service that provides a multimedia interface to available resources is called---?
انٹرنیٹ سروس جو دستیاب وسائل کو ملٹی میڈیا انٹرفیس فراہم کرتی ہے اسےکیا کہا جاتا ہے؟
Q56: Which of the following is the network service?
مندرجہ ذیل میں سے کون سی نیٹ ورک سروس ہے؟
Q57: Which of these stores more data than a DVD?
ان میں سے کون ڈی وی ڈی سے زیادہ ڈیٹا اسٹور کرتا ہے؟