Explanation
اگر آپ انسانیت سے ہمدردی رکھتے ہیں
کہ یہ ایک فطری عمل ہے کہ آپ دوسرے لوگوں کو مصیبت میں دیکھ کر پریشان ہوں گے
مصیبت زدہ لوگوں کے لئے پریشان ہونا ایک مثبت سوچ ہے
یہ پریشانی آپ کی اپنی ذات کے لیے نہیں ہو گی
بلکہ اس پریشانی کے بعد آپ ان لوگوں کے لیے کچھ نہ کچھ کرنے کی کوشش ضرور کریں گے
لیکن جب انسان کسی کے لئے پریشان ہوتا ہے تو پھر وہ اس انسان کو اس مصیبت سے نکالنے کے لئے کوشش کرتا ہے
***
ND11-12-2022