All-in-One Exam Prep Platform
Home
Important MCQs
Past Papers
Subject Wise
All Category
×
English
Urdu
Rescue 1122 Driver Psychometric Past Paper 2021
Q31:
میں ہمیشہ نئی ایجادات کو ڈھونڈنا اور پڑھنا پسند کرتا ہوں ۔
متفق
غیر متفق
سخت متفق
سخت غیر متفق
Submit Answer
Explanation
نئی تحقیقات اور نئی چیزوں کے بارے میں سوچنا کسی بھی شخص میں بہت اچھی عادت ہے۔
اگر آپ نئی تحقیقات کے بارے میں سوچ رہے ہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ ایک عظیم انسان ہیں۔
اس قسم کے انسان کو تخلیقی شخص کہا جاتا ہے۔
تخلیقی شخص ہمیشہ اپنی سرگرمیوں سے دوسروں کے لیے بھلائی کے بارے میں سوچتا ہے۔
**
اس لیے
سخت متفق
کو نشان زد کرنے کا اختیار اصل جملے کے معنی کو برقراررکھے گ
Show/Hide Explanation
Q32:
لوگ مجھے ملنسrescار سمجھتے ہیں۔
متفق
غیر متفق
سخت متفق
سخت غیر متفق
Submit Answer
Explanation
ایک ملنسار شخص دوسروں کے ساتھ اچھے طریقے سے بات کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
لوگ ملنسار لوگوں سے بات کرنا پسند کرتے ہیں۔
لوگ آسانی سے ملنسار شخص کے ساتھ اپنے مسائل بتاتے ہیں
**
اس لیے
سخت متفق
کو نشان زد کرنے کا اختیار اصل جملے کے معنی کو برقراررکھے گا
Show/Hide Explanation
Q33:
میں پختگی پسند انسان ہوں ۔
متفق
غیر متفق
سخت متفق
سخت غیر متفق
Submit Answer
Explanation
اگر آپ ایک بالغ فرد ہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کسی بھی قسم کی ملازمت کے لیے اہل ہیں۔
لیکن اگر آپ میں ایسی خصوصیات نہیں ہیں۔
آپ کسی بھی کام کے قابل نہیں ہوں گے۔
آپ کی شخصیت میں پختگی آپ کو ایک عظیم انسان بناتی ہے۔
**
اس لیے
غیر متفق
کو نشان زد کرنے کا اختیار اصل جملے کے معنی کو برقراررکھے گا
Show/Hide Explanation
Q34:
میں اپنی ہر چیز باترتیب رکھتا ہوں ۔
متفق
غیر متفق
سخت متفق
سخت غیر متفق
Submit Answer
Explanation
ظم و ضبط کو پ
سند کرنا بہت اچھی عادت ہے۔
ریسکیو 1122 میں
نظم و ضبط ہماری اولین ترجیح ہے
۔
اس لیے
سخت متفق
کو نشان زد کرنے کا اختیار اصل جملے کے معنی کو برقراررکھے گا
Show/Hide Explanation
Q35:
میں فرض شناس لوگوں کو پسند کرتا ہوں۔
متفق
غیرمتفق سخت
غیرمتفق
غیرجانبدر
Submit Answer
Explanation
میں فرض شاش لوگوں کوپاسند کرتا ہوں
I like conscientious people.
**
فرض شاش
means
conscientious people.
**
باضمیر لوگ
ا
چھی طرح سے منظم ہوتے ہیں
،/
conscientious people.
ضبط نفس کا مظاہرہ کرتے ہیں اور ا
پنے وقت کی اچھی طرح منصوبہ بندی کر سکتے ہیں
۔
وہ ٹیم کے
عظیم کھلاڑی اور محنتی کارکنوں کے طور پر جانے جاتے ہیں۔
Show/Hide Explanation
Q36:
لوگ مجھے وسیع النظر سمجھتے ہیں
متفق
غیر متفق
غیر متفق
سخت غیر متفق
Submit Answer
Explanation
وسیع النظر means
open-minded
متفق means
agree
**
وسیع النظر
کا مطلب ہے کوۂی شخس دورکا سوچے
۔
جو کام میں کر رہا ہوں وہ ٹھک ہے يا نہیں اور
ایسی سوچ کسی شخس میں ہونا اچھی عادت ہے
Show/Hide Explanation
Q37:
میں ہمیشہ دوسروں کے ساتھ تعاون کرتا ہوں ۔
متفق
غیر متفق
سخت متفق
سخت غیر متفق
Submit Answer
Explanation
I always cooperate with others.
میں ہمیشہ دوسروں کے ساتھ تعاون کرتا ہوں
۔
**
تعاون کرتا
means
cooperate
**
A corporative person is treated another “person” with most of the rights and obligations of a real person
Show/Hide Explanation
Q38:
میں زیادہ بات چیت پسند نہیں کرتا ۔
متفق
غیر متفق
سخت متفق
سخت غیر متفق
Submit Answer
Explanation
زیادہ بات چیت پسند نہیں کرتا ۔ means
Does not like to talk much
غیر متفق means
Disagree
**
زیادہ بات نہیں کر نا
ایک اچھی عادت ہے۔
لیکن جس پوسٹ کے لیے آپ يے پیپر دے رہے ہیں ۔
اگر ایمرجنسی ہو جاۂے تو آ پ کو دوسروں سے
تحقیقات کرنے کے لیے بات کرنی پرے گی
اس لیے غیر متفق کو نشان زد کرنے کا اختیار اصل جملے کے معنی کو برقراررکھے گا
Show/Hide Explanation
Q39:
میں ہر وقت خوش رہتا ہوں ۔
متفق
غیر متفق
سخت متفق
سخت غیر متفق
Submit Answer
Explanation
سخت متفق means
Strongly agree
**
ہر وقت خوش رہنا
ایک بہت اچھی عادت ہے
اس کا مطلب ہے آپ کی
زندگی بہت خوشحال ہے۔
اس لیے
سخت متفق
کو نشان زد کرنے کا اختیار اصل جملے کے معنی کو برقراررکھے گا
Show/Hide Explanation
Q40:
میں اکثر اپنے بارے میں سوچ بچار کرتا رہتا ہوں ۔
متفق
غیر متفق
سخت متفق
سخت غیر متفق
Submit Answer
Explanation
اپنے بارے میں سوچنا
بہت اچھی عادت ہے۔
اگر کوئی شخص اپنے اسباب کے بارے میں نہیں
سوچتا تو وہ نارمل نہیں ہوتا، وہ ذہنی مریض ہوتا ہے۔
بری عادت کو دور کرنے کے لیے
سوچنا۔ بہت اچھی چیز ہے
اس لیے م
تفق
کو نشان زد کرنے کا اختیار اصل جملے کے معنی کو برقراررکھے گا
Show/Hide Explanation
«
1
2
3
4
5
»