Punjab Police PSA Past Paper 07-05-2024
Q11: Short cut key of ctrl + A use for ____.
کنٹرول پلس اےکی شارٹ کٹ کئ کس کے لیے استعمال کرتے ہے
Q12: Hyperlinks can be ______?
ہائپر لنکس ______ ہو سکتے ہیں؟
Q13: MS Word's default spacing line is?
ایم ایس ورڈ کی ڈیفالٹ اسپیسنگ لائن کیا ہے؟
Q14: Kartarpur is in which district?
کرتارپور کس ضلع میں ہے؟
Q16: Which key is used to set the line spacing to 1.5?
لائن کی اونچائی کو 1.5 میں تبدیل کرنے کے لیے ہم شارٹ کٹ کی استعمال کرتے ہیں۔
Q17: How many members are there in Punjab Assembly, Pakistan?
پنجاب اسمبلی، پاکستان میں کتنے اراکین ہیں؟
Q18: Which of the following is the largest Gulf in the world?
مندرجہ ذیل میں سے دنیا کا سب سے بڑا خلیج کون سا ہے؟
Q19: Which of the following are the functions of a operating system
مندرجہ ذیل میں سے کون سے آپریٹنگ سسٹم کے افعال ہیں۔
Q20: VPN is stands for _______?
وی پی این کا مطلب ______ ہے؟