یاد رکھیں آپ کسی بھی سائیکو میٹرک میں خود کو پریشان ظاہر نہیں کر سکتے
اور اس کے ساتھ ساتھ آپ نے احسن طریقے سے یہ بھی ظاہر کروانا ہے کہ آپ کو نوکری کی اشد ضرورت ہے
اگر آپ یہ ظاہر کرواتے ہیں کہ آپ کو ملازمت کی ضرورت نہیں توتب بھی آپ کو ملازمت ملنے کا موقع کم ہو جائے گا
***
ND11-12-2022
These four first-aid steps are:
Boenninghausen described as concomitant symptoms
Boenninghausen‟s was a layer, Agriculturist, Botanist, and Physician
He Belon to Germany
Boenninghausen‟s introduction of the fourth element of Concomitants
آپ اس فقرے کی جگہ کوئی دوسرا مناسب اقراء بھی لکھ سکتے ہیں
لیکن مذکورہ بالا فقرہ ظاہر کرے گا کہ پیپر آپ خود کو بالکل نیچرل ظاہر نہیں کر رہے
ایسا نہیں ہے کہ آپ پیپر پاس کرنے کے لیے فرضی جوابات دے رہے ہیں
اگر آپ انسانیت سے ہمدردی رکھتے ہیں
کہ یہ ایک فطری عمل ہے کہ آپ دوسرے لوگوں کو مصیبت میں دیکھ کر پریشان ہوں گے
مصیبت زدہ لوگوں کے لئے پریشان ہونا ایک مثبت سوچ ہے
یہ پریشانی آپ کی اپنی ذات کے لیے نہیں ہو گی
بلکہ اس پریشانی کے بعد آپ ان لوگوں کے لیے کچھ نہ کچھ کرنے کی کوشش ضرور کریں گے
لیکن جب انسان کسی کے لئے پریشان ہوتا ہے تو پھر وہ اس انسان کو اس مصیبت سے نکالنے کے لئے کوشش کرتا ہے
Marathon is to Race as Hibernation is to Sleep. Hibernation means to go on a lengthy sleep.
******
حقیقی خوشی یہی ہوتی ہے کہ انسان کسی کے کام آئے
اگر آپ دوسروں کے کام آ کر خوشی محسوس کرتے ہیں یا آپ کو کسی کو مشکل سے نکالنے میں خوشی محسوس ہوتی ہے
تو آپ خاص طور پر ریسکیو 1122 محکمہ کے لیے محکمہ کے لیے ایک بہترین امیدوار ہیں
ریسکیو 1122 محکمہ میں ایسے لوگوں کو ترجیح دی جاتی ہے
جو ریسکیو 1122 کو روزگار کے علاوہ لوگوں کی مدد کرنے کی غرض سے متحد کرنا چاہتے ہیں
January 31
July 31
March 31
February 28
Bradford City in England is called "little Pakistan" while Mirpur city in Pakistan is also known as "mini England"
Bradford`s population is 532,680.
There are 106,536 people of Pakistani, Indian, and Bangladeshi origin in all.
Of these 98,570 are Pakistanis, making up 20% of the population.
There are a large number of mosques in the city too.
Bradford is the world's first UNESCO City of Film
انسان کا رویہ (بات کرنے کا انداز, اٹھنا بیٹھنا, ملنا جلنا, وغیرہ )اس کی تربیت کی عکاسی کرتا ہے یاد
رکھیں تو یوں میں تبدیلی ہمیشہ تربیت سے آتی ہے