PPSC Zilladar 5 Years Past Papers

    Q112: Who discover the three laws of motion?

    حرکت کے تین قوانین کس نے دریافت کیے؟

    Q113: Among the following Muslim countries, the largest producer of Natural Gas is ______?

    مندرجہ ذیل مسلم ممالک میں قدرتی گیس کا سب سے بڑا پیدا کنندہ ______ ہے؟

    Q114: The capital of Chechnya is ______?

    چیچنیا کا دارالحکومت کونسا ہے؟

    Q115: Artificial Forests being maintained in ______?

    میں مصنوعی جنگلات کو برقرار رکھا جا رہا ہے؟ _____

    Q116: Which of the following forts was built by Mughal Emperor Zaheer-ud-din Babar in the 16th century A.D?

    مندرجہ ذیل میں سے کون سا قلعہ مغل شہنشاہ ظہیر الدین بابر نے 16ویں صدی عیسوی میں تعمیر کیا تھا؟

    Q117: Who holds the key to Kabba?

    فتح مکہ کے بعد کلید کعبہ کس صحابی کے حوالے کی گئی؟

    Q118: ITAR-TASS is the news agency of which country?

    اٹر تاس کس ملک کی خبر رساں ایجنسی ہے؟

    Q119: The Nobel Prize for Peace is given in the city of _____?

    امن کا نوبل انعام کس شہر میں دیا جاتا ہے؟

    Q120: Which day is observed as Black Day in Kashmir_____?

    کشمیر میں کس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے؟