PPSC Punjab Police Sub Inspector Past Paper 2019 (OM)

    Q12: Pakistan lost to India in the final of 2016 Asian men's Hockey Champion Trophy. Where was the final match played?

    پاکستان کو 2016 ایشین مینز ہاکی چیمپئن ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ فائنل میچ کہاں کھیلا گیا؟

    Q13: Babri mosque which was demolished in 1992 was situated in the province in _____?

    بابری مسجد جس کو 1992 میں منہدم کر دیا گیا تھا وہ کس صوبے میں واقع تھی۔

    Q15: In computing, NOS stand for?

    کمپیوٹنگ میں، این او ایس کا مطلب کیا ہے؟

    Q16: He asked, Who speaks French?

    اس نے پوچھا، "فرنچ کون بولتا ہے؟"

    Q17: Which of the following is not a major reason for an email bounce?

    مندرجہ ذیل میں سے کون سا ٹاپ لیول ڈومین ہے؟

    Q18: To copy a picture of the screen to the clipboard use

    اسکرین کی تصویر کو کلپ بورڈ پر کاپی کرنے کے لیے کیا استعمال کرسکتےھیں۔

    Q19: Thomas Jefferson was the ______ President of the United States.

    تھامس جیفرسن ریاستہائے متحدہ کے ______ صدر تھے۔

    Q20: Oldest search engine is ________

    سب سے پرانا سرچ انجن ________ ہے