PPSC Past Papers held in 2024

    Q271: Tipu Sultan had requested ________for help in driving the British away from India.

    ٹیپو سلطان نے انگریزوں کو ہندوستان سے بھگانے میں کس کی مدد کی درخواست کی تھی؟

    Q272: Salgotarjan is a city located in?

    سالگوترجان ایک شہرہے کہا میں واقع ہے؟

    Q274: Which tab is used to open save file in MS Word:

    ایم ایس ورڈ میں سیو فائل کو کھولنے کے لیے کون سا ٹیب استعمال ہوتا ہے۔

    Q277: Which one of the following Grand Slam titles is also known as 'Rolland Garros' title:

    مندرجہ ذیل گرینڈ سلیم ٹائٹلز میں سے کون سا "رولینڈ گیروس" ٹائٹل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے

    Q280: What are the typical responsibilities of a software manager:

    سافٹ ویئر مینیجر کی عام ذمہ داریاں کیا ہیں؟