Explanation
اختر حسین جعفری ایزرا پاؤنڈ کو اتنا عزیز رکھتے تھے کہ جب انہیں ایذرا پاؤنڈ کی موت کی خبر ملی تو انہوں نے بے ساختہ مندرجہ ذیل نظم لکھی
ایذرا پاؤنڈ کی موت پر تجھ کو کس پھول کا کفن ہم دیں تو جدا ایسے موسموں میں ہوا جب درختوں کے ہاتھ خالی تھے
انتظار بہار بھی کرتے دامن چاک سے اگر اپنے کوئی پیمان پھول کا ہوتا آ تجھے تیرے سبز