PPSC Junior Clerk Past Paper 2019 (P-2)

    Q32: Which acid is produced in the gastric juice of the stomach to digest food?

    کھانے کو ہضم کرنے کے لئے پیٹ کے گیسٹرک جوس میں کون سا تیزاب پیدا ہوتا ہے؟

    Q33: The Headquarters of which of the following organizations is located in Addis Ababa?

    مندرجہ ذیل میں سے کس تنظیم کا ہیڈ کوارٹر عدیس ابابا میں واقع ہے؟

    Q34: Which of the following is not part of the G7?

    مندرجہ ذیل میں سے کون سا جی۔سیون کا حصہ نہیں ہے؟

    Q35: Who is the Current Director General of the Federal Investigation Agency (FIA)?

    فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے موجودہ ڈائریکٹر جنرل کون ہیں؟

    Q37: The longest mountain range in the world 'Andes' is in _____?

    دنیا کا سب سے طویل پہاڑی سلسلہ 'اینڈیز' _____ میں ہے؟

    Q38: International Day against Nuclear Tests (Anti-Nuclear Day) is observed on which date?

    نیوکلیئر ٹیسٹ کے خلاف عالمی دن (اینٹی نیوکلیئر ڈے) کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟

    Q39: The famous book 'The Republic' was written by?

    مشہور کتاب 'دی ریپبلک' کس نے لکھی تھی؟