PPSC Junior Clerk Past Paper 2017 (P-3)

    Q41: Which of the following International Organizations has no Headquarters?

    مندرجہ ذیل میں سے کون سی بین الاقوامی تنظیم کا کوئی ہیڈ کوارٹر نہیں ہے؟

    Q43: House of Lords is Upper House of the Parliament of which country?

    ہاؤس آف لارڈز کس ملک کی پارلیمنٹ کا ایوان بالا ہے؟

    Q44: Who invented a system of reading and writing for the blind?

    نابینا افراد کے لیے پڑھنے لکھنے کا نظام کس نے ایجاد کیا؟

    Q45: The largest Cricket stadium of the World is _____?

    دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم کونسا ہے؟

    Q46: Areas where there is deficiency of rainfall are called _____?

    جن علاقوں میں بارش کی کمی ہوتی ہے وہ کیا کہلاتے ہیں؟

    Q47: A.R. Cornelius was a _______?

    اے آر کورنیلیس ایک ______ تھا؟

    Q48: Benghazi is a city of which country?

    بن غازی کس ملک کا شہر ہے؟

    Q49: In which province is the town Dalbandin located?

    دالبندین کس صوبے میں واقع ہے؟

    Q50: Which among the following is not a main organ of the United Nations?

    مندرجہ ذیل میں سے کون سا اقوام متحدہ کا اہم ادارہ نہیں ہے؟