PPSC Canal Patwari Paper 29-10-2023 (Morning)

    Q131: South Korea disconnects relations with which country in 2020?

    جنوبی کوریا نے 2020 میں کس ملک سے تعلقات منقطع کیے؟

    Q132: Humama bin Kharsha was the disciple of _______

    ہمامہ بن خرشہ کس کے شاگرد تھے۔

    Q133: How much money Pakistan got at the time of partition?

    تقسیم ہند کے وقت پاکستان کو کتنی رقم ملی؟

    Q134: Circular division of disks to store and retrieve data is known as _______?

    ڈیٹا کو ذخیرہ کرنے اور بازیافت کرنے کے لیے ڈسک کی سرکلر تقسیم کوکیا کہا جاتا ہے؟

    Q135: When did the USA invade Iraq?

    امریکہ نے عراق پر کب حملہ کیا؟