PPSC Assistant Past Paper 2016 (P-4)
Q1: The largest country in the world by area is?
رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کون سا ہے؟
Q2: Who composed the lyrics of the National Anthem of Pakistan?
پاکستان کا قومی ترانہ کس نے تیار کیا؟
Q3: National Flag of Pakistan was designed by _____?
پاکستان کا قومی پرچم کس نے ڈیزائن کیا تھا؟
Q4: First summit of SAARC was held in 1985 in?
سارک کا پہلا سربراہی اجلاس 1985 میں منعقد ہوا؟
Q5: The Capital of Libya is _____?
لیبیا کا دارالحکومت کونسا ہے؟
Q6: Partition of India Plan was announced on?
تقسیم ہند کے منصوبے کا اعلان کس دن ہوا؟
Q7: Solar Eclipse occurs when _______?
سورج گرہن اس وقت ہوتا ہے جب _______؟
Q8: Which of following is the smallest ocean of the world?
مندرجہ ذیل میں سے دنیا کا سب سے چھوٹا سمندر کون سا ہے؟
Q9: Who is the Current Governor of Sindh?
سندھ کا موجودہ گورنر کون ہے؟
Q10: “In the Line of Fire” is the autobiography of ____?
ان دی لائن آف فائر کس کی خود نوشت ہے؟