Postal Clerk Past Paper dated 08-01-2023

    Q61: The Taj Mehal, a UNESCO World Heritage Site, was build by which Mughal Emperor?

    تاج محل جو کہ یونیسکو کا عالمی ورثہ ہے، کس مغل بادشاہ نے تعمیر کیا تھا؟

    Q63: which of the following birds conveyed the message of Hazrat Suliman (AS)to queen Saba

    مندرجہ ذیل میں سے کس پرندے نے ملکہ سبا کو حضرت سلیمان علیہ السلام کا پیغام پہنچایا؟

    Q65: Which province of Afghanistan is the highest opium producer?

    افغانستان کا کون سا صوبہ سب سے زیادہ افیون پیدا کرتا ہے؟

    Q66: The largest producer of Silk is?

    ریشم کا سب سے بڑا پروڈیوسر کون ہے؟

    Q67: Largest postal network in the world is in

    دنیا کا سب سے بڑا پوسٹل نیٹ ورک کون ہے۔

    Q70: How many general seats Punjab has in the National Assembly?

    پنجاب کی قومی اسمبلی میں کتنی جنرل سیٹیں ہیں؟