Pakistan IB Past Paper 2019
Q11: What is the full form of URL?
یو آر ایل کی مکمل شکل کیا ہے؟
Q12: Shortcut key to close an application or a window _____?
کسی ایپلیکیشن یا ونڈو کو بند کرنے کے لیے شارٹ کٹ کلید کونسی ہے؟
Q13: Ameer Hamza (R.A) was martyred in __________ Ghazwa.
امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کوکونسے غزوہ میں شہید کیا گیا۔
Q14: A senator is elected in Upper House of Pakistan for _____?
ایک سینیٹر کو کتنے سال کے لئے اپر ہاؤس پاکستان میں منتخب کیا جاتا ہے؟
Q15: Which of following you can paste selectively using paste special command?
پیسٹ سپیشل کمانڈ______ کا استعمال کرتے ہوئے آپ مندرجہ ذیل میں سے کس کو منتخب طور پر پیسٹ کر سکتے ہیں؟
Q16: The Holy Prophet (PBUH) married Hazrat Khadija at the age of?
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے شادی کس عمر میں کی تھی؟
Q17: Who is the Current DG ISPR of Pakistan Army?
پاک فوج کے موجودہ ڈی جی آئی ایس پی آر کون ہیں؟
Q19: Who is the Current Chief of Army Staff (COAS), Pakistan?
پاکستان کے موجودہ چیف آف آرمی سٹاف کون ہے؟