دریائے سندھ جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا دریا جو دنیا کے بڑے دریاؤں میں سے ایک ہے۔ اس کی لمبائی 2000 ہزار میل یا 3200 کلو میٹر ہے۔ یہ پہاڑی علاقہ قراقرم ، ہمالیہ اور ہندوکش میں سے بہتا ہوا آتا ہے
بنیادی خیال اور اس کا منصوبہ ڈاکٹر ایم جے بھٹہ نے فراہم کیا تھا۔
اس کا نام سردار عبدالرب نشتر کے نام پر رکھا گیا ہے، جو ایک پاکستانی تحریک کے کارکن تھے، جو محمد علی جناح کے مشہور ساتھی اور اس وقت کے پنجاب، پاکستان کے گورنر تھے۔
مارخور جنگلی بکرے کی ایک قسم کا چرندہ ہے جو پاکستان میں گلگت بلتستان، ضلع چترال، وادی کالاش اور وادئ ہنزا سمیت دیگر شمالی علاقوں کے علاوہ وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ مارخور بھارت ‘افغانستان ،ازبکستان،تاجکستان اور کشمیر کے کچھ علاقوں ميں بھی پايا جاتا ہے۔