NADRA Junior Executive Past Paper 27-02-2024
Q1: The largest/biggest ocean of the world is ______?
دنیا کا سب سے بڑا سمندر کونسا ہے؟
Q2: Which country is known as “Land of Rising Sun”?
ابھرئے ہوئے سورج کی سرزمین کس ملک کو کہا جاتا ہے؟
Q3: The first Prime Minister of Pakistan was:
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کون تھے؟
Q4: Which is the highest mountain peak of the world?
دنیا کی بلند ترین چوٹی کونسی ہے؟
Q5: Which country is called the “Land of the Midnight Sun”?
کس ملک کو لینڈ آف مڈنائیٹ سن کہا جاتا ہے؟
Q6: Who was the First Chief of Staff of Pakistan Army?
پاکستان آرمی کا پہلا چیف آف سٹاف کون تھا؟
Q7: Which of the following is the largest river of the world?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا دریا دنیا کا سب سے بڑا دریا ہے؟
Q8: Which is the capital of the country Bangladesh?
بنگلہ دیش ملک کا دارالحکومت کون سا ہے؟
Q9: The Largest Ocean of the World by area?
رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا سمندر؟
Q10: SQL stands for ________.
ایس کیو ایل کیا کہلاتا ہے؟