MOST REPEATED PAST PAPERS

    Q191: Name of the Prophet who is known by the title of Israel?

    اس نبی کا نام جو اسرائیل کے لقب سے مشہور ہے؟

    Q192: Charter of Medina (Misaq-e-Madina) was drafted by Muhammad ﷺ himself. In which Hijra Charter of Madina was drafted?

    مدینہ کا چارٹر محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے خود تیار کیا تھا۔ مدینہ کا چارٹر کس ہجرھ میں تیار کیا گیا؟

    Q193: What is the rate of Ushr on products of irrigated land?

    وہ زمین جو قدرتی ذرائع, جیسے بارش سے سیراب ہوتی ہے, اس کی پیداوار کا کتنا حصہ عشر کے طور پر دیا جاتا ہے؟

    Q194: In which cave Muhammad PBUH stay during the migration from Makkah to Madina?

    مکہ سے مدینہ ہجرت کے دوران محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کس غار میں قیام کیا؟

    Q195: What is Ushr?

    عشر کیا ہے؟

    Q196: How many sons and daughters of Prophet (PBUH) had?

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے بیٹے اور بیٹیاں تھیں؟

    Q197: What was the duration of Hazrat Ali’s (R.A) Khilafat?

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خلافت کتنی تھی؟

    Q198: The Battle of Uhd was fought in the month of _____?

    جنگ احد کس مہینے میں لڑی گئی؟

    Q199: What is the literal Meaning of Islam?

    اسلام کے لغوی معنی کیا ہے؟

    Q200: When the first wahi was revealed to the Holy Prophet ﷺ?

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر پہلی وحی کب نازل ہوئی؟