MOFA Naib Qasid Past Paper 25-08-2024
Q1: The largest planet of the solar system is _____?
نظام شمسی کا سب سے بڑا سیارہ کونسا ہے؟
Q2: The largest country in the world by area is?
رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کون سا ہے؟
Q3: Which is the National game of Pakistan?
پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے؟
Q4: The largest province of Pakistan by area is _____?
پاکستان کا رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے؟
Q5: Which is the largest lake in Pakistan?
پاکستان کی سب سے بڑی جھیل کون سی ہے؟
Q6: Which was the first battle of Islam?
اسلام کی پہلی جنگ کون سی تھی؟
Q7: Which country has the largest population in the world?
دنیا میں سب سے زیادہ آبادی کس ملک کی ہے؟
Q8: Which is the highest mountain peak of Pakistan?
پاکستان کی بلند ترین چوٹی کون سی ہے؟
Q9: The highest waterfall of the world is?
دنیا کی بلند ترین آبشار کون سی ہے؟
Q10: Name the largest/longest mountain range in the world?
دنیا کے سب سے بڑے پہاڑی سلسلے کا نام بتائیں؟