MOD Sub Inspector Paper 2021
Q11: Which of the following is the oldest Barrage?
پاکستان کا سب سے قدیمی یا پرانا بیراج کونسا ہے؟
Q12: Who introduced Two Nations Theory in the subcontinent?
برصغیر میں دو قومی نظریہ کس نے متعارف کرایا؟
Q13: HTML is an abbreviation for _____?
ایچ ٹی ایم ایل _____ کے لئے ایک مخفف ہے؟
Q14: Arafat is gathering is held on ______?
عرفات کا اجتماع ______ کو ہوتا ہے؟
Q15: The Cripps Mission visited India in?
کرپس مشن نے کس سال ہندوستان کا دورہ کیا؟
Q16: Which is the biggest industry of Pakistan?
پاکستان کی سب سے بڑی صنعت کون سی ہے؟
Q17: Who is the Present Deputy Speaker of National Assembly of Pakistan?
پاکستان کی قومی اسمبلی کا موجودہ ڈپٹی سپیکر کون ہے؟
Q18: Mount Everest is situated in which country?
ماؤنٹ ایورسٹ کس ملک میں واقع ہے؟
Q19: What is the rate of Ushr on products of irrigated land?
وہ زمین جو قدرتی ذرائع, جیسے بارش سے سیراب ہوتی ہے, اس کی پیداوار کا کتنا حصہ عشر کے طور پر دیا جاتا ہے؟
Q20: FATF stands for?
ایف اے ٹی ایف کا مطلب کیا ہے؟