Ministry of Law and Justice LDC Past Paper 05-03-2022
Q43: What is the largest-import item of Pakistan?
پاکستان کی سب سے زیادہ درآمدی چیز کون سی ہے؟
Q44: The Lucknow Pact was adopted by the Congress in
لکھنؤ معاہدہ کو کانگریس نے ۔۔۔۔۔۔۔ میں اپنایا
Q45: Healing of wounds is hastened by?
زخموں کا مندمل ہونا کس سے جلدی ہو جاتا ہے۔
Q47: The smallest blood vessels are called:
سب سے چھوٹی خون کی نالیوں کو کیا کہا جاتا ہے